پاکستانی قابض فوج ، جس نے ملک پر ناجائز غیر انسانی اور غیر قانونی و غیر آئینی قبضہ کیا ھوا ھے اور ھر شعبے میں لُوٹ مار مچائی ھے۔ سیاستدان خردی رکھے ھین ججز کو ڈرایا ھوا ھے۔۔اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والے اس مولوی کا سلام ھے۔ وجہ جو بھی ھو۔۔۔اسکو شاباش دینی ھوگی۔۔
قرآن، کے قدیم نسخے، قران کب لکھا گیا؟
قرآن کو بارے میں غیر مذھبی، اور خالص سائینسی تحقیقات کے مطابق ابتدائی قرانی ٹکڑوں میں پرانے انبیا کے بارے آیات تو موجود ھیں لیکن محمد صآحب کے بارے نہیں، مدینہ یا مکہ کا کوئی تذکرہ نہیں کہ معلوم ھو کہ یہ تحاریر کب کی ہیں،،،۔ بعد میں ان سے متعلق مواد بھی ھے۔تحقیق کے…