عفاف اظہر کینیڈا کا سوشل بلاگ

عفاف، affaf

فطرت .. جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے .. ذرا غور کریں تو کسقدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے ..اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول ..بظاھر دیکھا جائے تو انڈا توڑنا ہمارے لئے […]

ستارہ لکیر چھوڑ گیا ، تجزیہ، تنقید

ستارہ لکیر چھوڑ گیا ۔۔رفیع رضا

جہان ِ حیرت کا مسافر ۔ رفیع رضا عرفان ستار۔۔۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں کہ میں نے اب سے پہلے رفیع رضا کو پڑھنے کی طرح نہیں پڑھا تھا۔ اسی طرح پڑھا تھا جیسے فیس بک پر سب پڑھتے ہیں۔ ایک عرصے تک تو رفیع میری فرینڈز لسٹ میں بھی شامل نہیں […]

شعر، عروض، اوزان، تقطیع،شعریت

رفیع رضا

شعر، شعریت، شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تینوں چیزوں کی کوئی عالمی تعریف متعین کرنےمیں تمام زبانوں کے ادب ناکام ھو گئے ھیں۔۔۔جدیدیت کے نام پر کلاسیکی درجہ بندی کو قریبآ ۷۰ برس پہلے دنیا بھر میں چیلینج کر دیا گیا تھا۔۔۔اسی طرح جب فرانس میں کہا گیا کہ دیکھو انگریزی شاعری کو آج، بلینک ورس کے نام پر […]

کافر و گستاخ عفاف اظہر کا کالم

عفاف، affaf

کافر و گستاخ زمین کا پہلا گستاخ اس آدم کا اپنا ہی باپ بابا آدم تھا …. … اور پھر ابن آدم کی گستاخیوں کی یہ داستان کبھی کہیں رکی نہ تھمی … بس ایک تواتر سے چلتی ہی چلی گئی …سائنس ، فلسفہ ، فکر ہو یا پھر مذا ہب و عقائد ..یہ گستاخانہ […]

فریحہ نقوی کی شاعری پر تنقید

شاعری ، فنونِ لطیفہ کی ایسی جہت ھے جو زندگی کے ایسے گوشوں تک بھی رسائی حاصل کرلیتی ھے جن کا بیان دوسرے کسی فنِ لطیف کے ذریعے ناممکن ھوتا ھے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو آمریت طبع حکمران فنون لطیفہ کا گلا سب سے پہلے گھونٹتے ھیں، کیونکہ عوام کے جسموں کے ساتھ اُنکی […]

ماہِ نخشب، کی اصل سائینسی حقیقت۔۔ رفیع رضا

پس پاکستان کے نام نہاد سکالرز ریٹائیرڈ کرنل جنرل اور پانی سے کار چلانے کے دعوے کرنے والے سائینسدان اور جنّوں سے انرجی بنانے کے دعوے والے عوام پر رحم کریں۔اور سائینسی حقیقتوں کو جادو ٹونے سے مت مِلائیں۔تصویر سے عکسی فریب کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا

اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی ، شاعری اور نثری بیانات و تقاریر کی روشنی میں سر محمد اقبال (علامہ اقبال) کی کُل شخصیت کے خدوخال ایسے بنائے یا بنانے کے لئے معاون معلومات و واقعات و تحاریر کو پیش کیا جن کے ذریعے سر اقبال ایک نہایت متقی،مومن، بزرگ،دانشمند، فلسفی، شاعر، ادیب،انقلابی اور جینیوئن ھیرو ثابت ھوسکیں