چونکہ عوام اب جلسوں میں فوجی جرنیلوں کے نام لیکر گالیاں دے رھی ھے تو قانون بنا کر انہین روکنے کی کوشش کی بجائے عزت سے آرمی کے ان سب افسران کو استعفے دینے چاھئیں جو سیاست میں ملوث ھیں۔
اب فوج لازمی بیرکوں میں واپس بھیجی جائے گی۔۔۔۔۔ مارشل کی کوشش سے بڑا خون خرابہ ھوگا۔۔۔