بلاگر کے قتل کی سازش میں ملوث ملزم کو عمر قید کی سزا 0Translate ہالینڈ میں مقیم پاکستانی بلاگر احمد وقاص گورایا کے قتل کی سازش میں ملوث 31 سالہ برطانوی شخص محمد گوہر خان کو برطانوی عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا کہ گوہر […]