شاہ زیب خانزادہ نے پی ٹی آئی کو تباہ کردیا

صرف پانچ منٹ کے اندر شاہ زیب خانزادہ نے عمران خان کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا۔

ھٹلر کا احوال سُنایا اور عمران خان کا نام تک نہ لیا۔۔لیکن پی ٹی آئی کے لوگ ھر اگلے لمحے میں سمجھتے رہے کہ اب عمران خان کا نام لے گا ،،،یہی حال دوسرے حصے میں ہوا جب ٹرمپ کا احوال اور تاریخی ثبوت دیئے تو ھر منٹ پر پی ٹی آئی والے سمجھتے تھے اب عمران خان کا نام آئے گا۔۔ایسے ذلیل کرنا اور ایسا سچا احوال کسی صحافی نے آج تک ایسے بیان نہ کیا ہوگا۔۔

یہ سنہری حروف سے لکھے جانے والی تحریر ہوگی۔

۔