Month: 2023 جون
Uncategorized
پہلی اھم کتاب خدا کی تاریخ
کیرن آرمسٹرونگ ایک کیتھولک نن تھی۔ جس نے مذھب کو چھوڑ دیا تھا۔اور بدھ ازم کے قریب چلی گئی تھی۔
تاریخ
توہمات کی دُنیا، کارل سیگان۔۔۔۔ ایک نہایت ضروری کتاب
گذشتہ ایک صدی سے بھی کم عرصہ میں انسان کی حاصل کردہ رسائیاں بے پایاں اور حیرت انگیز معلوم ہوتی ہیں ۔ مگر یہ تو محض ایک ابتداہے ۔ دوسری طرف ہم انسان خود ہی اپنے لیے خطرہ بھی بنے ہوئے ہیں ۔نیوکلئیر اسلحہ کے ذخائر پر تکیہ کرنے والی کینہ پرور انسانی تہذیب کسی بھی وقت دانستہ یا نادانستہ طور پر خود کو تلف کرسکتی ہے ۔اپنی اس آخری کتاب میں کارل سیگاں نے موجودہ ٹیکنالوجیکل تہذیب کی انہی رفعتوں اور پستیوں پر بحث کی ہے ۔ وہ کہکشانی تناظر میں آغاز کرتے ہوئے سپر م کی حیات وموت کے مسائل تک بات کرتے ہیں ۔