ایک نہایت سنجیدہ سوال ہے

کیا آپ ، اقبال کے ادبی پوتوں نواسوں ) نے شیکسپیئر۔۔۔ ولیم بلیک جان کیٹس۔۔ورڈزورتھ ۔۔ڈبلیو بے ییٹس۔۔لارنس۔۔۔جی الانہ۔۔۔شیلے۔۔ٹی ایس ایلیٹ کو پڑھا ھے؟۔۔جیفری چاسر کا نام تک سنا ھے؟لاطینی ورجل کو پڑھا ھے۔ بالینوس کو پڑھا ھے؟ارنسٹو کارڈینل کی شاعری کس قسم کی ہے؟ ان سب کو میں نے بھی مکمل نہیں پڑھا ھوگا۔۔ نہ امرا القیس کو ۔۔۔نہ عبدالقادر بیدل کو نہ رومی کو۔۔۔نہ عرفی۔۔کو۔۔۔۔۔۔۔میٹلڈا بیتھم کو پڑھا ھے؟امیلیا ایکر کو پڑھا ھے۔مشہدی کا نام سنا ھے؟ ۔۔۔۔۔۔تو اقبال کیسے بڑآ شاعر ھوگا؟ آپ نے نتیجہ کیسے نکال لیا؟ ترجمے تو اقبال نے کئے۔۔۔انہوں نے تو اقبال کے ترجمے نہیں کئے؟۔۔
اقبال نے خوشحال خان کا ترجمہ کیا۔۔ ھری بھرتری سے ایسا متاثر کہ اسکا شعر اپنے مجموعے سے پہلے چھاپ دیا۔۔کیوں؟ آخر کیوں؟
اقبال نے ھی کیون دوسروں کے ترجمے منظوم کرنے تھے؟ اقبال کو ٹیگور والی شہرت و عزت کیوں نہیں ملی؟ آپ سوچیں۔۔۔اور اپنی ڈھٹائی پر شرم بھی کریں۔۔کہ چُوں چُوں کے مربے کو آپ مشرقی آفاقی شاعر مانتے ہیں۔ جسکے تقریباً تمامی مقبول خیالات دوسروں کے خیالات تھے۔یا انکی شاعری تھی۔ڈائیریکٹ یا انڈائیریکٹ کسی اور کی کاوشات تھیں
اقبال تو کبھی اسطرف کبھی اُس طرف۔۔۔مرنے سے دس پہلے خیالات بالکل مختلف تھے۔۔۔آخر کس اقبال کو ماننا ھے؟ کیوں؟ کیوں؟ کیوں یہ سوال تو بنتا ھے ۔۔۔کسی عمر کے خیالات کو مانیں؟ اور کیوں مانیں؟ اسنے کوئی عملی ثبوت دیا ھے؟ خود مزار پر منت مانتا ھے سالا بیٹے کے لئے کیا اسکو پتہ نہیں بانی اسلام نے نے کہا تھا بیٹیوں کی پرورش والا میرے قریب ترین ھوگا؟ پھر لڑکا کیوں؟ خاص پنجابی اشٹائل؟ ۔حقے کی لعنت الگ بے تیغ بھی لڑتا ھے سپاھی۔۔۔۔
رفیع رضا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.