تسلیم الہی زلفی ایک فراڈ، فیض بیروت میں کتاب جعلی

تسلیم الہی زلفی نامی ایک شخص لوئی 25 سال سے ادبی لوگوں کو بیوقوف بناتا رھا ھے۔

کبھی جعلی ایوارڈ بانٹتا تھا کبھی اپنے لئے اسپیشل بینر دوسرے ملکوں کی ادبی تقریبات میں لگوانے کے لئے پیسے دیتا کہ اُسے عالمی ماھرِ فنون لطیفہ، عالمی براد کاسٹر، شاعر ادیب وغیرہ لکھا جائے۔۔وعدے کرتا تھا کہ جو اسکے لئے یہ کرے گا زلفی اپس کو آئیندہ عالمی مشاعرے میں کینیڈا بُلوائے گا۔۔۔بہت سی خواتین نے مجھ سے رابطہ کیا جن سے اس نے دھوکہ کیا ھے۔ان میں حبیب جالب کی بیٹی طاھرہ جالب بھی شامل ھیں۔

اس فراڈئیے کو بےنقاب کرنے میں سابق سفیر پاکستان کرامت غوری صآحب اشفاق حسین صاحب نے کام کیا ھے۔

انکی کتاب یہاں موجود ھے

زلفی کی جعلی کتاب کے ٹائیتل پر جعلی تصویر بھی ھے جو اُس نے فوٹو شاپ کروا کر لائی ھے۔۔اسکا تیاپناچہ بھی میں نے کر دیا ھے اصلی تصویر بھی ساتھ لگائی ھے۔

زلفی کا کوئی ھمدرد یا زلفی مجھ پر مقدمہ کرنا چاھتا ھے تو مین کینیڈآ میں موجود ھوں۔اُلٹا اس پر جعلسازی کا مقدمہ چلواؤں گا

،،،،،،،،،،،

،،،،

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،


Posted

in

by

Tags:

Comments

ایک تبصرہ برائے “تسلیم الہی زلفی ایک فراڈ، فیض بیروت میں کتاب جعلی”

  1. ع ح بشارت Avatar
    ع ح بشارت

    تسلیم الہی زلفی نے ادب اور شاعری کا سہارا لیکر کٸی جھوٹ سچ بنانے کی کوشش میں زندگی گذار دی۔ سعودی عرب کی شہریت سے لیکر یاسر عرفات کی ملاقات کی فراخات تک اور ضیاء الحق جیسے منحوس کا مکہ مدینہ میں ترجمان سے لیکر بڑے بڑے ایوارڈوں تک نہ جانے معصومیت میں کتنے جھوٹ بول دیے۔ خیر کوٸی کسی کو آٸینہ کیا دکھاٸے۔ ایک اندر کا ضمیر ہی انسان کی اتنی ٹھکاٸی کر دیتا ہے کہپھر اسے چین نصیب نہیں ہوتا۔ اللہ زلفی صاحب پر رحم فرماٸے۔