عمران خان، تسلیم کرتے ہوئے کہ بھارت خارجہ پالیسی میں بہتر ہے

عمران خان نے اپنے ساڑھے سالہ اقتدار میں سوائے مذھبی بڑھکین لگانے کے کچھ نہ کیا

اب جب عوام کی طرف سے پریشانی کا اظہار ہوا اور سیاست دان محاذ آرائی پر اتر آئے تو ۔عمران کو پتہ چلا کہ اوہ ہو۔۔بھارت کی پالیسی تو ہم سے ہمیشہ بہتر رہی ہے امریکہ سے بھی خوش۔ امریکہ بھی خوش۔۔روس سے بھی خوش روس بھی خوش۔۔

یعنی اپنی خارجہ پالیسی کی غلطی کو مان رہا ہے۔جو کہ فوج چلاتی ہے۔

فوج پر لعنت بھیج رہا ہے۔۔۔کاش فوجی جنرل اسے سمجھیں اور بیرون ملک جو دولت اکٹھی کر لی ہے اسی کو لے کر ملک سے دفعان ھو جائیں

۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی بکواس ہے۔

بھارت کی اچھی ہے


Posted

in

by

Tags: