خود کلامی

اکرام عارفی صآحب کا ترنِم اور شاعری سر آنکھوں پر۔لیکن تہذیب حافی کو "باریک شاعر” کہنا۔ ندیم بھابھے کو "اچھا شاعر” کہنا زیادتی ہے ! مُرشد نہ نہ ناں۔۔۔بابا ناں۔۔۔ معذرت ! مَیں ھمیشہ حق بات کہتا ہوں۔۔۔
عمیر نجمی کے صرف ایک شعر کے مقابل ان دونوں کی تمام شاعری بیکار ہے۔
نکال لایا ہُوں ایک پنجرے سے اِک پرندہ
اب اِس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
۔۔۔
پس لاؤ اگر کوئی دلیل ہے اور اچھی شاعری کو ماننے کا قصد اور کمتر شاعری کا انکار کب تک نہ کرو گے۔۔۔
تمیز یہ کہ حافی ،،سبین سیف کے گھر محفل میں قاسم پیرزادہ کے پاس بیٹھا سگریٹ پی رھا ھے۔پوچھنے پر پتہ چلا کہ صاحب نے اجازت دی تھی۔۔ تو صاحب اگر مجرے کی اجازت دیں تو مجرہ بھی کر لیں گے؟ نام تہذیب ہے تو تہذیب سیکھنے میں کیا حرج ہے؟ 3 ھزار ڈالر میں امریکہ یاترہ کا بیڑہ بھی ایسے ھی غرق کیا۔۔جب 5 سال کا وزٹ ویزہ لگا ھوا تھا اور امریکہ سے پھر بھی ڈی پورٹ ھو گئے۔۔۔طے تو کر لو کہ امیگریشن والے کو کیا جوابات دینے ہیں۔؟ کہ اسکو بھی سگریٹ پی کر دکھا دینا تھا؟ ویسے بھی پیچھے خالی گھر چھوڑ آئے تھے اور وہ آیا بھی نہیں۔۔گھر بھی خالی تھا۔۔۔
یار۔۔۔ یہ سگریٹ پی کر کیا آپ سمجھتے ہیں آپ گلیلیو اور نیوٹن اور جان کیٹس بن گئے؟ فیض فراز کو تمیز نہیں تھی تو انکی نقل چہ معنی دارد؟ فراز کو واش رُوم سے اٹھا کر بھی تو لایا جاتا تھا۔۔یہ بھی کر دیکھیں۔اشفاق حسین نے لکھا ھے کہ فراز انکے گھر میں ٹھہرا تو ۔۔اسکی جرابیں پیشاب میں بھیگی تھیں جو اشفاق نے دھوئیں۔۔۔ مسعود خان نے بتایا کہ فراز کو ایک شراب خانے میں چھوڑا تو انکا فون آیا بندہ لُنڈھ کر آپے سے باھر ہے لیجائیں۔۔ آکر آپ لوگ کس کی پیروی کرنا چاھتے ہیں؟ اٖفضال نوید کو تو میں اٹھا کر لایا تھا جب ڈاکٹر دبیر نے کالر سے کھینچ کر گھر سے اسے نکالا تھا۔
کسی اچھی بات اچھی روایت کی پیروی کرتے کیا شرم آتی ہے؟ اختر عثمان کیا ٹی وی انٹریو سگریٹ کے بغیر نہیں دے سکتا تھا؟ ادھر کینیڈآ میں ھوتا تو 5000 ڈالر کا جرمانہ بھرتا۔۔۔ اصل میں مادر پدر اخلاق باختہ معاشروں میں ادیب، شاعر سیاست دان وکیل ، جج حتی کہ سائینسدان بھی گھٹیا ہی ھوتے ہیں انہیں عالمی آفاقی طور پر پرکھا ہی نہین جا سکتا۔۔جس ملک کا ترانہ ہی غیر مانوس زبان میں ہو اس میں بھلائی کی امید کیسے ؟ آئین کو دیکھو تو مذھبی گند اور نفرت سے بھرا پڑا ھے۔ ایدھی، پرویز ھود بھائی ، ڈاکٹر سلام ، ملالہ۔۔۔ کافر ٹھہرائے گئے۔۔۔ وہ تو خیر عظیم لوگ ہیں۔۔۔مجھے بھی نہیں بخشا۔۔۔مشرف بہ اسلام کرنے کی کوشش جاری رکھتے ہیں۔ جعلی خبر لگواتے ہیں رفیع رضا نے فلاں پیر صاحب کے ھاتھ پر اسلام قبول کر لیا۔۔۔اب رفیع رضا علامہ اقبال کے خلاف نہیں لکھے گا۔۔۔
نہیں پیارے بلونگڑو۔۔۔۔ رفیع رضا اقبال پر کتاب جلد لا رھا ھے۔ تمھارے منافق سینوں پر مونگ دلنی لازم ہے،،،
بس گزارش ہے کہ آپے سے باھر نہ ہوں۔۔۔ بلوچوں کے قتال پر دو حرف لکھ دو سگریٹ کے کش کس غم میں لگاتے ہو؟ ڈانس تو تم نے کھسروں کے ساتھ ھی کرنا ھے۔ اور ھاں کیا کہنے تمھاری نعتوں کے ۔۔اور کربلا کے مرثیوں کے ۔۔ خوب دھوکہ دو خود کو ۔۔دوسروں کو۔۔۔۔ ادھر تابش برادری کوٹھی بنوا چکی۔۔۔ فارس گالیاں بکتا ہے۔۔۔یہ تابش ۔۔&ۂ٪&٪& اس نے مشہور کر رکھا ھے کہ یہ مجھے شاعری لکھ کر دیتا ہے۔۔ حالانکہ میں خود لکھتا ہُوں !۔ تب تابش بستر پر اوندھے مونہہ لیٹا مونہہ چھپا رھا تھا۔۔۔ پی کر دونوں خوب لڑتے ہیں۔
لیکن رحمان فارس اعلی شاعر ہے۔۔اور ھاں وہ خود ہی لکھتا ھے میرے ساتھ فی البدیہہ اسنے شعر کہے ہیں۔۔ھم کسی پر جھوٹا الزام نہیں لگاتے۔۔۔ھم ریحانہ قمر کو شاعرہ نہیں مانتے۔۔۔ لیکن صرف عورتیں ہی متشاعرات نہیں مرد متشاعر ان سے تعداد میں زیادہ ہیں۔ یہ آج کی بات نہیں پرانی ھو چکی ساغر صدیقی اور اقبال ساجد شاعری بیچتے تھے۔۔آپکو ذرا عقل ھو تو فیس بک پر شاعری پڑھتے ھوئے تقابل کر لیا کریں۔۔۔سب کی شاعری ایک جیسی ہی نظر آئے گی۔وجہ صاف ظاھر ھے۔!
امجد اسلام امجد نے مرتے دم تک مشاعروں اور ٹی وی پروگرامز میں کرپشن کی۔۔۔الحمد اللہ۔۔۔ اب عباس تابش چمتکار دکھا رھے ہیں ! عطا الحق قاسمی کا چوکھٹآ بھی اسی طرح بڑا ھوا تھا۔
رفیع رضا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.