Skip to content

سلسلہ ڈاٹ کوم

حقیقت کی روشنی کا سلسلہ

  • صفحہ اول
  • مشعال خان لائبریری
  • تجزیہ و تبصرہ
  • شاعری
  • نثر
  • تاریخ
  • بلاگ
  • اہم ترین
  • اہم ترین
  • Toggle search form

Category: اقبال اور تاریخی مغالطے

اقبال پر پاکستانیوں نے کیا کیا ظلم ڈھائے؟
کیسے ایک جیتے جاگتے زندہ حسن پرست ، عاشق شاعر کو مکمل جھوٹ کی مدد سے قرآن تھما کر روتا دکھایا گیا ۔ کیسے شرمناک طور پر اقبال کو مغرب سے نفرت کرنے والا بتا گیا، کیسے اقبال کے مغربی خاتون سے عشق کو چھپایا گیا۔

اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا

Posted on فروری 12, 2020فروری 12, 2020 By سلسلہ ڈاٹ کام
اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا

اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی ، شاعری اور نثری بیانات و تقاریر کی روشنی میں سر محمد اقبال (علامہ اقبال) کی کُل شخصیت کے خدوخال ایسے بنائے یا بنانے کے لئے معاون معلومات و واقعات و تحاریر کو پیش کیا جن کے ذریعے سر اقبال ایک نہایت متقی،مومن، بزرگ،دانشمند، فلسفی، شاعر، ادیب،انقلابی اور جینیوئن ھیرو ثابت ھوسکیں

اقبال اور تاریخی مغالطے, تاریخ, تاریخی حوالے, رفیع رضا

Copyright © 2023 سلسلہ ڈاٹ کوم.

Powered by PressBook WordPress theme