اُڑن طشتریاں۔,,,خلائی مخلوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،Aliens۔۔۔۔۔ UFO۔۔۔

حسبِ وعدہ خلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں کے بارے رائے پیش ہے۔انسانی شعور اور قدرتی میلان ایسا ہے کہ بچپن سے انسان جادوئی غیر مرئی چیزوں اور محیّر العقول باتوں کہانیوں اور چیزوں سے شدید متاثر ھوتے ہیں۔ نہ صرف سوچتے ہیں بلکہ یہی امید رکھتے ہیں کہ ایسا کچھ ضرور ھو۔،یعنی ھم اپنے اُس […]

پہلی اھم کتاب خدا کی تاریخ

کیرن آرمسٹرونگ ایک کیتھولک نن تھی۔ جس نے مذھب کو چھوڑ دیا تھا۔اور بدھ ازم کے قریب چلی گئی تھی۔ خدا بناتا ہُوں پھر اُسکا ڈر بناتا ہُوں مَیں جتنا نیک ہُوں اُتنا ھی شَر بناتا ہُوں رفیع رضا

قرآن، کے قدیم نسخے، قران کب لکھا گیا؟

قرآن کو بارے میں غیر مذھبی، اور خالص سائینسی تحقیقات کے مطابق ابتدائی قرانی ٹکڑوں میں پرانے انبیا کے بارے آیات تو موجود ھیں لیکن محمد صآحب کے بارے نہیں، مدینہ یا مکہ کا کوئی تذکرہ نہیں کہ معلوم ھو کہ یہ تحاریر کب کی ہیں،،،۔ بعد میں ان سے متعلق مواد بھی ھے۔تحقیق کے […]

جمہوریت کی سیکھ

"کیا ذبح ہونے والا جانور آ گیا ہے؟” یہ سوال سعودی ولی عہد کے ذاتی محافظ اور ہِٹ ٹیم کے سربراہ، ماہر عبدالعزیز المطرب کی جانب سے پوچھا جاتا ہے۔ یہ واقع بتاتے ہوئے اقوام متحدہ کی خصوصی تفتیش کار برائے ماورائے عدالت قتل، ایگنس کیلامارڈ کی معاون، برطانوی وکیل، ہیلینا کینیڈی کی آواز سے […]

ہم جنس پسندی کی تاریخ

سعودی عرب کے سابق گرینڈ مفتی شیخ عبدالعزیز بن باز کے شاگرد رشید، ڈاکٹر سلمان العودہ نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پسندی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور ہم جنس پسند اس فعل کی وجہ سے اسلام سے خارج نہیں ہوتے- ان کے مطابق اس جرم […]

خدا ، مذھبی خدا، قدرتی خدا، بے رحم خدا، کالا پتھر، حجر اسود . عقلی گفتگو

سچائی کیا ھے؟ کیا جھوٹ ھے؟،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،ایک دوست نے پوچھا۔۔۔ ۔ خدائے مذھبی کیا ھے ، خدائے قدرتی کیا ھے؟،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،المختصر بیان کرتا ھُوںجب ھم کائنات کو دیکھتے ھیں۔ اور پھر دنیا کو اور اپنی زمین پر نباتات و حیوانات کو دیکھتے ھیں،،،، تو سوچتے ھیں کہ آخر انکی ابتدا کہاں سے ھوئی۔ھم ایسا اس لئے سوچتے […]

اردو لکھاریوں، شاعروں کے اصلی اور قلمی نام ایک فہرست

قلمی نام…………… اصل نامشاعروں اور ادیبوں کے اصلی نام اور قلمی نامدستیاب نام لکھ دیے ۔۔۔۔مزید معلومات میں شرکت کی دعوتافضال نوید ۔۔۔۔۔افضال احمد قمررشید ندیم۔۔۔۔۔۔ رشید ملکپرویز پروازی۔۔۔۔ ناصر احمد خان پروازیتہذیب حافی۔۔تہذیب حسین ۔۔ علی زریون۔۔شاہد محمود ۔۔رفیع رضا۔۔۔۔۔۔ محمد رفیع پریم چند ۔۔۔۔۔ دھنپت رائے سری واستوآثم فردوسی میاں عبدلحمیدآرزو لکھنوی سید […]

اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا

اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی ، شاعری اور نثری بیانات و تقاریر کی روشنی میں سر محمد اقبال (علامہ اقبال) کی کُل شخصیت کے خدوخال ایسے بنائے یا بنانے کے لئے معاون معلومات و واقعات و تحاریر کو پیش کیا جن کے ذریعے سر اقبال ایک نہایت متقی،مومن، بزرگ،دانشمند، فلسفی، شاعر، ادیب،انقلابی اور جینیوئن ھیرو ثابت ھوسکیں