اُڑن طشتریاں۔,,,خلائی مخلوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،Aliens۔۔۔۔۔ UFO۔۔۔
حسبِ وعدہ خلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں کے بارے رائے پیش ہے۔انسانی شعور اور قدرتی میلان ایسا ہے کہ بچپن سے انسان جادوئی غیر مرئی چیزوں اور محیّر العقول باتوں کہانیوں اور چیزوں سے شدید متاثر ھوتے ہیں۔ نہ صرف سوچتے ہیں بلکہ یہی امید رکھتے ہیں کہ ایسا کچھ ضرور ھو۔،یعنی ھم اپنے اُس […]
پاکستانی ھیروز اصلی یا نقلی۔۔۔ انسانیت کے قاتلَ؟
دوسری اھم ترین کتاب۔۔۔”خدا کیوں” پیش خدمت ہے۔۔ یہ ڈآکٹر ڈاکنز کا پیش لفظ اور جے اینڈریسن کی لکھی کتاب ہے۔ جو عقل و شعور کو بیدار کرتی ہے
خدا کیوں؟
توہمات کی دُنیا، کارل سیگان۔۔۔۔ ایک نہایت ضروری کتاب
پاکستانیوں کے لئے نہایت ہی ضروری کتاب
علی دشتی کی کتاب 23 سال۔۔۔۔بہت اھم کتاب
قران کے ممکنہ مصنفین کون کون ھو سکتے ھیں؟
یہ ایک تاریخی پس منظر سے جزوی تحقیق ہے
قرآن، کے قدیم نسخے، قران کب لکھا گیا؟
قرآن کو بارے میں غیر مذھبی، اور خالص سائینسی تحقیقات کے مطابق ابتدائی قرانی ٹکڑوں میں پرانے انبیا کے بارے آیات تو موجود ھیں لیکن محمد صآحب کے بارے نہیں، مدینہ یا مکہ کا کوئی تذکرہ نہیں کہ معلوم ھو کہ یہ تحاریر کب کی ہیں،،،۔ بعد میں ان سے متعلق مواد بھی ھے۔تحقیق کے […]
اصحاب الشمال
چند دن پہلے اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اٹارنی جنرل آف اسرائیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیت شمیس شہر میں ان اشتہاروں اور بینرز کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے مداخلت کریں جن پہ خواتین کو "مکمل کپڑے پہننے” کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان میں سے کچھ بورڈز خواتین […]
پہلی بار۔۔۔۔ فوج کو سامنے کھڑے ھو کر للکار دیا۔۔۔
پاکستانی قابض فوج ، جس نے ملک پر ناجائز غیر انسانی اور غیر قانونی و غیر آئینی قبضہ کیا ھوا ھے اور ھر شعبے میں لُوٹ مار مچائی ھے۔ سیاستدان خردی رکھے ھین ججز کو ڈرایا ھوا ھے۔۔اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والے اس مولوی کا سلام ھے۔ وجہ جو بھی ھو۔۔۔اسکو […]
ستارہ لکیر چھوڑ گیا، کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
رفیع رضا کی شاعری کا پہلا مجموعہ اور اس بارے چند مضامین یہاں موجود ھیں۔
شیطانی آیات Satanic Verse کا ترجمہ
Satanic Versesشیطانی آیات ترجمہ (سلسلے وار)ترجمہ کار رفیع رضا(…….. دوبارہ آفرینش کے لئے جبرائیل فرشتہ بہشت سے نزول کرتے ہوئے گنگنا رھا تھا،دوبارہ آفرینش کے لئے تمھیں پہلے مرنا ھوگا ، او جی ، او جی !!۔۔اُبھری ھوئی خمیدہ زمین پر اُترنے کے لئے پہلے پروں کی ضرورت ھے کہ اُڑا جا سکے۔ تا تا۔۔۔ […]
ستارہ لکیر چھوڑ گیا ، تجزیہ، تنقید
جہان ِ حیرت کا مسافر ۔ رفیع رضا عرفان ستار۔۔۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں کہ میں نے اب سے پہلے رفیع رضا کو پڑھنے کی طرح نہیں پڑھا تھا۔ اسی طرح پڑھا تھا جیسے فیس بک پر سب پڑھتے ہیں۔ ایک عرصے تک تو رفیع میری فرینڈز لسٹ میں بھی شامل نہیں […]
ماہِ نخشب، کی اصل سائینسی حقیقت۔۔ رفیع رضا
پس پاکستان کے نام نہاد سکالرز ریٹائیرڈ کرنل جنرل اور پانی سے کار چلانے کے دعوے کرنے والے سائینسدان اور جنّوں سے انرجی بنانے کے دعوے والے عوام پر رحم کریں۔اور سائینسی حقیقتوں کو جادو ٹونے سے مت مِلائیں۔تصویر سے عکسی فریب کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
بھلے شاہ کہندے نے۔۔۔۔ شاعری بلھے شاہ
بلھے شاہ کی شاعری۔۔۔۔ بلھے شاہ کہندے نے
خاکی کمپنی (Miltry Inc) پاکستان میں فوجی معیشت کا جائزہ۔۔۔عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ کی مشہور زمانہ کتاب Miltry Inc جو پاکستان میں فوجی معیشت کا جائزہ لینے کے لئے لکھی گئی ہے، اس کتاب کو ناظر محمود نے ترجمہ کیا کے اور مکتبہ دانیال نے شائع کیا ہے
اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا
اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی ، شاعری اور نثری بیانات و تقاریر کی روشنی میں سر محمد اقبال (علامہ اقبال) کی کُل شخصیت کے خدوخال ایسے بنائے یا بنانے کے لئے معاون معلومات و واقعات و تحاریر کو پیش کیا جن کے ذریعے سر اقبال ایک نہایت متقی،مومن، بزرگ،دانشمند، فلسفی، شاعر، ادیب،انقلابی اور جینیوئن ھیرو ثابت ھوسکیں
مسلمان اور سائنس۔۔۔پرویز امیر علی ہود بھائی
اس میں کوئی شک نہیں کہ کرہ ارض پر تمام ممالک میں سے اسلامی ممالک سائنس کے میدان میں سب سے پسماندہ ہیں۔ اس کمزوری کے خطرات کو واضح کرنے کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آج کل کے زمانے میں کسی معاشرے کی بقا کا انحصار اس میں موجود سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی و ترویج پر ہے۔۔۔۔