انٹرنیٹ پروٹوکال ( آئی پی ) اُن نیٹ ورکڈ کمپیوٹروں کی پروٹوکال ہے جو پیکیٹ سوئچینگ کمیونیکیشن استعمال کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ پروٹوکال میں سورس ہوسٹ اور ڈیسٹینیشن ہوسٹ کا ایڈریس مقررہ لمبائی کا ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پروٹوکال ، ڈیٹا گرام کو سورس ہوسٹ سے ڈیسٹینیشن ہوسٹ بھیجتی ہے۔ ڈیٹا گرام، ڈیٹا کے بلاک کو […]