Category: پی ڈی ایف بکس
توہمات کی دُنیا، کارل سیگان۔۔۔۔ ایک نہایت ضروری کتاب
گذشتہ ایک صدی سے بھی کم عرصہ میں انسان کی حاصل کردہ رسائیاں بے پایاں اور حیرت انگیز معلوم ہوتی ہیں ۔ مگر یہ تو محض ایک ابتداہے ۔ دوسری طرف ہم انسان خود ہی اپنے لیے خطرہ بھی بنے ہوئے ہیں ۔نیوکلئیر اسلحہ کے ذخائر پر تکیہ کرنے والی کینہ پرور انسانی تہذیب کسی بھی وقت دانستہ یا نادانستہ طور پر خود کو تلف کرسکتی ہے ۔اپنی اس آخری کتاب میں کارل سیگاں نے موجودہ ٹیکنالوجیکل تہذیب کی انہی رفعتوں اور پستیوں پر بحث کی ہے ۔ وہ کہکشانی تناظر میں آغاز کرتے ہوئے سپر م کی حیات وموت کے مسائل تک بات کرتے ہیں ۔
ستارہ لکیر چھوڑ گیا، کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
رفیع رضا کی شاعری کا پہلا مجموعہ اور اس بارے چند مضامین یہاں موجود ھیں۔
خاکی کمپنی (Miltry Inc) پاکستان میں فوجی معیشت کا جائزہ۔۔۔عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ کی مشہور زمانہ کتاب Miltry Inc جو پاکستان میں فوجی معیشت کا جائزہ لینے کے لئے لکھی گئی ہے، اس کتاب کو ناظر محمود نے ترجمہ کیا کے اور مکتبہ دانیال نے شائع کیا ہے
مسلمان اور سائنس۔۔۔پرویز امیر علی ہود بھائی
اس میں کوئی شک نہیں کہ کرہ ارض پر تمام ممالک میں سے اسلامی ممالک سائنس کے میدان میں سب سے پسماندہ ہیں۔ اس کمزوری کے خطرات کو واضح کرنے کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آج کل کے زمانے میں کسی معاشرے کی بقا کا انحصار اس میں موجود سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی و ترویج پر ہے۔۔۔۔