براؤزنگ زمرہ

اقبال اور تاریخی مغالطے

اقبال پر پاکستانیوں نے کیا کیا ظلم ڈھائے؟
کیسے ایک جیتے جاگتے زندہ حسن پرست ، عاشق شاعر کو مکمل جھوٹ کی مدد سے قرآن تھما کر روتا دکھایا گیا ۔ کیسے شرمناک طور پر اقبال کو مغرب سے نفرت کرنے والا بتا گیا، کیسے اقبال کے مغربی خاتون سے عشق کو چھپایا گیا۔

علامہ اقبال کے خطبہ الہٰ آباد

علامہ اقبال کے خطبہ الہٰ آباد سے چھ سال پہلے کانگریس کے صدر لالہ لاجپت رائے پاکستان کا تصور دے چکے تھے۔ ’پاکستان کی سیاسی تاریخ‘ از زاہد چوہدری میں درج ہے کہ ’لالہ لاج پت رائے نے 1924 میں لاہور کے ایک اخبار ’ٹربیون‘ میں ایک مضمون لکھا تھا…

اقبال کے منظوم تراجم

ایک صاحب (رفیع رضا ) نے ایک پیج پر اقبال کے منظوم تراجم اور ماخوذات پر ایک مضمون لکھا ہے جس کو میں من و عن یہاں پیسٹ کردیتا ہوں، اس پر آپ اپنی رائے کا اظہار کریں۔ مضمون یہ ہے: "انگریزی شاعری کے منظوم ترجمے کم و بیش تین سو شاعروں نے کئے…

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ھیرے کا جگر مردِ ناداں پہ کلام نرم و نازک بے اثر (رفیع رضا صاحب نے اس مضمون میں علامہ اقبال کے افکار کے مخزن نہایت خوبصورتی کے ساتھ بیان کئے ہیں ۔ سعید احمد مجید صاحب کا شکریہ جنہوں نے یہ مضمون برائے اشاعت…

اقبال نے مرد مومن کا تصور نیطشے سے کیسے لیا ؟؟

اقبال نیطشے کے باغی خیالات اور ناحق ذاتی و قومی و خاندانی برتری کے بیانات سے متاثر ھوا تھا اسی طرح اقبال کو خوشحال خان خٹک کی رجائیت اچھی لگی۔۔ بالکل ایسے اقبال کو مسلمان جنگجو اچھے لگے۔۔انقلابی سوچ کے تابع اقبال کو مارکس بھی بھایا جسکو…

اقبال کی نظم، لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا۔۔ترجمہ ہے

اور تو اور اب۔۔۔۔۔اقبال کی اس ترجمہ شدہ ، چوری شُدہ نظم کو پھر انگریزی میں ڈھال کر ایسے پیش کیا جا رھا ھے جیسے۔۔۔اصل ابتدائی لکھنے والا اقبال تھا۔۔یار خدا کے لئے کُچھ تو شرم کرو۔۔۔۔۔ اگر ترجمہ ھے تو ھر بار کیوں نہین لکھتے کہ ترجمہ یا ماخوذ…