رفیع رضا کا ایک شعر
تحریر : رشید سندیلوی
شعر و ادب سے مجھے شروع سے ہی دلچسپی تھی برادرم رفیق سندیلوی کی شاعری کا میں عاشق تھا اس لئے ان کا کلام مجھے ازبر تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ خالد اقبال یاسر ، غلام حسین ساجد ، اظہار الحق اور رفیع رضا کے اشعار مجھے پسند…