Skip to content

سلسلہ ڈاٹ کوم

حقیقت کی روشنی کا سلسلہ

  • صفحہ اول
  • مشعال خان لائبریری
  • تجزیہ و تبصرہ
  • شاعری
  • نثر
  • تاریخ
  • بلاگ
  • اہم ترین
  • اہم ترین
  • Toggle search form

اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ؟ اس سے کیا مراد ہو گی کے کمپیوٹر کو کیا سمجھنا کیوکے وہ تو پروگرام کو چلا رہا ہے تو پروگرامز کو سمجھنا چاہیے نا !!! بلکل ٹھیک مگر ۔۔ ہم جتنا اپنے کمپیوٹر کو اس کے آپریٹنگ سسٹم کی مد میں اپنے کنٹرول میں رکھ کر سمجھ رہے ہوں…

Read More “اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔” »

ٹیکنالوجی

الف لیلہ و لیلہ

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

غیب کی باتیں تو خدا بہتر جانتا ہے، لیکن پرانے قصے کہانیوں میں یوں بیان کیا جاتا ہے کہ اگلے زمانے میں بنی ساساں کا ایک بادشاہ تھا۔ اس کی حکومت جزائر ہند اور چین تک تھی اور اس کی فوجوں اور باج گزاروں اور شان و شوکت کی کوئی انتہا نہ تھی۔ اس کے…

Read More “الف لیلہ و لیلہ” »

ادب, داستان

باغ و بہار

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن…

Read More “باغ و بہار” »

ادب, داستان

طلسم ہوشربا محمد حسین جاہ​

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

لتماس مولف بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد بیحد و ثنائے لا تعداد اس ساقی ازل کو سزا وار ہے کہ جس نے خراب آباد گیتی کو بصدائے مستانہ کن فیکون آریش دی اور نعت معہ تحفہ درود اس مست پیمانہ الست کی ہر جرعہ نوش جام خرد کو درکار ہے کہ جس نے سرمستان خمخانہ…

Read More “طلسم ہوشربا محمد حسین جاہ​” »

ادب, داستان

تصوف اسلام

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

تصوّف لغوی بحث لفظ ”تصوف “اور” صوفی“ کی لغوی بحث میں ماہرین لسانیات و محققین کا ہر دور میں اختلاف رہا ہے چونکہ قر Èن و صحاح ستہ میںیہ لفظ موجود نہیں اور عربی زبان کی قدیم لغات میں اس لفظ کا وجود نہیں اس لیے ہر دور کے علماءاور محققین اس بارے میںمختلف Èراءاور…

Read More “تصوف اسلام” »

ادب, مکالمات

اسلامی اِنقلاب اور ادب

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

اظہار مافی الضمیر کو خوبصورت پیرایہ مل جائے تو اسے ادب کہتے ہیں۔ خواہ وہ نثر ہو یا نظم، کلام میں دل کی گہرائیوں میں سرایت کرجانے کی قوت ہو، الفاظ جچے تلے ہوں ، مفہوم واضح ہو ، تراکیب سبک اور رواں ہوں ، مضمون اچھوتا اور دلنشیں ہو ، جملوں کی بندش کا…

Read More “اسلامی اِنقلاب اور ادب” »

ادب, مکالمات

اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ

اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی ، از ڈاکٹر عطش درانی​ مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کی طرف سے فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی کی یہ اشاعت فارسی اور اردو حلقوں میں بیک وقت عمدہ اور خوشگوار ردعمل پیدا کرچکی ہے ۔ فارسی کے کلاسیکی ذخیرہ…

Read More “اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ” »

ادب, مکالمات

توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی​

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
توبۃ النصوح  از   ڈپٹی نذیر احمد دہلوی​

دیباچہ الٰہی، خلعت صفت پارچہ، خمسہ و عقل و روح سے سرفرازی دی ہے تو منصب ایمان داری بھی عطا کر کہ خطاب اشرف المخلوقات میری حالت کے مناسب ہو۔ خداوند اپنے حبیب کا امتی بنانے سے امتیاز بخشا ہے تو تقریب بھی نصیب کر کہ الطاف کریمانہ شفاعت اور عواطف خسروانہ رحمت کی مجھ…

Read More “توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی​” »

ادب, ناول

الکھ نگری از ممتاز مُفتی

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
الکھ نگری  از  ممتاز مُفتی

رہ رہ کر مجھے یہ خیال آتا کہ میں ہندوستان چھوڑ کر پاکستان کیوں چلا آیا؟ حالانکہ بمبئی میں مجھے چار ایک کانٹریکٹ مل چکے تھے- زندگی میں پہلی بار ہزاروں روپے کمانے کی صورت پیدا ہوگئی تھی- اس کے باوجود میں بمبئی میں مطمئن نہیں تھا- سہما سہما- اُکھڑا اُکھڑا- لاہور پہنچ کر میں…

Read More “الکھ نگری از ممتاز مُفتی” »

ادب, ناول

فیض احمد فیض ( غزل )

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
فیض احمد فیض ( غزل )

نہ کسی پہ زخم عیاں کوئی، نہ کسی کو فکر رفوُ کی ہے نہ کرَم ہے ہم پہ حبیب کا، نہ نِگاہ ہم پہ عدُو کی ہےصَفِ زاہداں! ہے تو بے یقیں، صَفِ مے کشاں! ہے تو بے طلب نہ وہ صُبْح، وِرد و وضُو کی ہے، نہ وہ شام، جام و سبُو کی ہے​…

Read More “فیض احمد فیض ( غزل )” »

ادب

میر تقی میر ( غزل)

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
میر تقی میر ( غزل)

آئی ہے اُس کے کُوچے سے ہوکر صبا کُچھ اور کیا سر میں خاک ڈالتی ہے اب ہَوا کُچھ اور تدبِیر دوستوں کی مجھے نفع کیا کرے بیماری اور کُچھ ہے، کریں ہیں دوا کُچھ اور مستان ِعِشق و اہلِ خرابات میں ہے فرق مے خوارگی کُچھ اور ہے یہ ، نشّہ تھا کُچھ اور…

Read More “میر تقی میر ( غزل)” »

ادب

امیر مینائی ( غزل)

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام

نِیم جاں چھوڑ گئی نِیم نِگاہی تیری زندگی تا صد و سی سال الٰہی تیری ناز نیرنگ پہ، اے ابلقِ ایّام نہ کر نہ رہے گی یہ سفیدی یہ سِیاہی تیری دِل تڑپتا ہے تو کہتی ہیں یہ آنکھیں رو کر اب تو دیکھی نہیں جاتی ہے تباہی تیری کیا بَلا سے توُ ڈراتی ہے…

Read More “امیر مینائی ( غزل)” »

ادب

شیخ محمد ابراہیم ذوق (غزل)

Posted on مارچ 2, 2016 By سلسلہ ڈاٹ کام
شیخ محمد ابراہیم ذوق  (غزل)

جب چلا وہ مجھ کو بِسمِل خوں میں غلطاں چھوڑ کر کیا ہی پچھتاتا تھا میں قاتِل کا داماں چھوڑ کر میں وہ مجنوں ہُوں جو نِکلوں کُنجِ زِنداں چھوڑ کر سیبِ جنّت تک نہ کھاؤں سنگِ طِفلاں چھوڑ کر میں ہُوں وہ گمنام، جب دفتر میں نام آیا مِرا رہ گیا بس مُنشیِ قُدرت…

Read More “شیخ محمد ابراہیم ذوق (غزل)” »

شاعری

پوسٹوں کی نیویگیشن

پچهلا 1 … 7 8

Copyright © 2023 سلسلہ ڈاٹ کوم.

Powered by PressBook WordPress theme