لاہور میں چوتھا سالانہ ادبی میلہ جاری ہے جس میں امریکا، برطانیہ، افغانستان، بھارت اور مصر سمیت دنیا کے کئی ملکوں سے ادیب ، دانشور اور فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ طے شدہ پروگرام کے برعکس یہ میلہ ایک دن کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ یہاں پاکستانی ادیب محمد حنیف کے ساتھ ساتھ جنوبی […]