Tag: پاکستان، سفر

  • سفرنامے از عمر خیام

    سفرنامے از عمر خیام

    یہ بھی ایک یادگار سفر تھا ہم صبح ھوٹل سے نکلے تھے۔ استنبول کی مشہور بلیو مسجد، سینٹ صوفیہ کا گرجا دیکھ چکا تھا۔ ان دونوں کے سامنے فوٹو بھی بنوا چکا تھا۔ مسجد میں دو نفل بھی پڑھ آیا تھا کہ چلو سفر کی برکت کیلیئےا چھے ہیں۔ استنبول کا مشہور گرینڈ بازار بایاں…