سنیئے کہ عالمی طبیعاتی سائینس دان خدا کے بارے کیا کہتے ہیں

سائینس دان کے مطابق، اگر مذھبی خدا عظیم تر اور طاقتور ترین ہے اور ساتھ میں نہایت رحم کرنے والا بھی ہے تو بےشمار زلزلوں، طوفانوں، سیلابوں بیماریوں کی وجہ سے اربوں لوگوں کی تکلیف دہ اموات اور بعد کے لوگوں کے غموں کا مداوہ کر سکتا۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ مذھبی خدائی تصور […]