ریحام خان کی کتاب کے اھم ابواب کا ترجمہ

پاکستانی سیاست میں بھونچال مچانےوالی ریحام خان کی کتاب بالآخر منظر عام پر آگئی جس میں انہوں نےاپنی زندگی کے حوالے سے کئی انکشافات کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچادی تھی، سوشل میڈیا پر جاری کیے جانےوالے […]