رفیع رضا کی شاعری

سلسلہ ڈاٹ کام۔۔۔ حقیقت کی روشنی کا سلسلہ

سلسلہ ڈاٹ کام کا بنیادی مقصد ادب اور شاعری کے ذریعے روشن خیالی اور علم کی ترویج ہے۔ اسکے علاوہ مشعال خان لائبریری کے ذریعے اہم ترین کتابوں کو ڈیجیٹل شکل میں قارئین تک مفت فراہم کرنا ہے تاکہ ترقی یافتہ سوچ کو معاشرے میں پروان چڑھایا جا سکے۔ اس ویب سائیٹ اور اسکے تمام لنکس میں مذہبی منافرت، فرقہ بازی سے پرے صرف انسانیت اور حقیقت پسندانہ تجزیوں، تاریخی حوالوں کاایک بہترین ڈیٹا بیس بنا کر ریفرینس پوائنٹ تشکیل دیا جائے فا۔

قاری حضرات بھی اس کی بڑھوتری میں حصہ ڈال سکتے ہیں، اپنی آراء، مکالمے، بلاگ ہمیں اس ایڈریس پر بھیجیں

silsla.com@gmail.com


Posted

in

by

Tags: