عروضی مسئلے ایک تشریح، لفظ "اور” کا وزن

دوستوں کی رھنمائی کے لئے لفظ "اور” کے عروضی وزن پر گفتگو۔ عربی اور فارسی سے آئے عروضی معاملات جب ھندی یا سنسکرت کے پنگل کے نظام سے مِلا کر دیکھیں تو بعض نووارد اُلجھ جاتے ھیں۔ھندی اور سنسکرت اردو سے مختلف ھجے رکھنے والے زبان ھے۔ اس میں کثرت سے دو اور تین ساکن […]

بےوزن شاعری اور سینہ زوری، ادبی گروپنگ

اکثر ناقدینِ اُردو شاعرانہ نثر اور نثری شاعری میں امتیاز نہیں کر سکے ، نثری نظم ، (نثری)اور ادب لطیف میں خلط مبحث کا اہم سبب بھی یہی ہے ‘‘شمس الرحمان فاروقی بھی نثری شاعری کو خطوط غالب ،اورآ زاد کی تحریروں ،سے جوڑ کر دیکھتے ہیں ،شمس الر حمان فاروقی نثری نظم کی قدامت […]

شیطانی آیات Satanic Verse کا ترجمہ

Satanic Versesشیطانی آیات ترجمہ (سلسلے وار)ترجمہ کار رفیع رضا(…….. دوبارہ آفرینش کے لئے جبرائیل فرشتہ بہشت سے نزول کرتے ہوئے گنگنا رھا تھا،دوبارہ آفرینش کے لئے تمھیں پہلے مرنا ھوگا ، او جی ، او جی !!۔۔اُبھری ھوئی خمیدہ زمین پر اُترنے کے لئے پہلے پروں کی ضرورت ھے کہ اُڑا جا سکے۔ تا تا۔۔۔ […]