اصل جناح پر پی ایچ ڈی ممنوع کیوں ہے

ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہانپوری پاکستان میں مسٹر محمد علی جناح کو سرکاری طور پر قائد اعظم کہا جاتا ہے، آپ کے یوم پیدائش اور یوم وفات پر سرکاری تقریبات منعقد کی جاتی ہیں، آپ کی تصاویر دفاتر میں آویزاں نظر آتی اور نوٹ پر چھپتی ہیں۔ تحریک آزادی کے آغاز سے انجام تک جو […]

افغانی دھشت گردوں نے جیل توڑ کر قبضہ کرلیا

پاکستانی فوج کی مزید ناکامی۔۔۔۔۔۔ افغانی دھشت گردوں نےپختون خواہ میں جیل پر حملہ کیا اور ساتھ چھڑا لئے۔۔۔فوجی میجر اور افسران یرغمال۔۔۔۔ پاکستان کی فوج تماشہ دیکھنے میں مصروف۔۔۔ ناکام انٹیلیجنس۔۔۔آئی ایس آئی کی ناکامیاں شرمناک شکست افغانی دھشت گردوں نے پاکستانی جیل پر قبضہ کرلیا۔۔۔پاک فوج کو شکست۔۔۔۔