Tag: قانون

  • پولیس گردی

    بے یار و مددگار، ہتھکڑیوں میں جکڑے ہوئے، پانچ بچوں کے باپ 48 برس کے ولیم جینیٹ کو منہ کے بل جیل کے فرش پہ گرایا جاتا ہے اور چند پولیس اہلکار ان کی کمر پہ گھٹنوں سے دباؤ ڈالنے لگتے ہیں۔ ولیم چیخ کر اپنا دم گھٹنے کی شکایت دیتے ہیں مگر پاس کھڑی…