Author: سلسلہ ڈاٹ کام
-
اقبال، قومی شاعر یا زبردستی کا ھیرو؟؟؟؟
سر اقبال، جنہیں پاکستان میں علامہ اقبال کہا جاتا ھے، انکی شاعری اور انکے نثری خیالات کے حوالے سے پاکستان میں کافی گفتگو ھوتی ھے،اور اس گفتگو کو جاری رکھنے کے لئے اقبال اکیڈمی کا قیام حکومت عمل میں لائی،اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی…
-
پاکستان میں جلسہ میں فوج کے خلاف گالیاں
چونکہ عوام اب جلسوں میں فوجی جرنیلوں کے نام لیکر گالیاں دے رھی ھے تو قانون بنا کر انہین روکنے کی کوشش کی بجائے عزت سے آرمی کے ان سب افسران کو استعفے دینے چاھئیں جو سیاست میں ملوث ھیں۔ اب فوج لازمی بیرکوں میں واپس بھیجی جائے گی۔۔۔۔۔ مارشل کی کوشش سے بڑا خون…
-
پرائم منسٹر پورٹل پر شکایت کیوں کی کنٹونمنٹ راولپنڈی کے عملے کا شہری پر تشدد…..
ہم پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے سینئر ممبر حسیب بهٹی صاحب کے ساتھ کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں کی جانب سے بد تمیزی کی شدید مزمت کرتے ہیں. متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور معاملے کی تحقیقات کروائیں. ثاقب عباسی سیکرٹری جنرل پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ
-
بلیک ھول ایک ستارے کو نِگلتے ھوئے
عین وہ لمحہ جب بلیک ھول ایک ستارے کو ھضم کر رھا ھے،،سائینس کی پہلی بہترین ویڈیو۔۔۔
-
مولوی قوی صآحب کی نئی ویڈیو مبارک ھو
-
پی ٹی آئی اور فوج کے ھمنوا جعلی اکاونٹ فیس بپک نے بند کر دئیے۔ ان اکاونٹس سے فوج کے خلاف سچ لکھنے والے اکاونٹس کی رپورٹس کی جاتی تھیں۔ احمدیوں کے خلاف پراپیگنڈا کیا جاتا تھا۔۔۔اس سے پتہ چلا پی ٹی آئی اور فوجی ھمدرد اکاونٹ جعلی اور معاوضے پر بنائے گئے گدھوں کے اکاونٹس تھے۔۔شرم کرو شرم،،،،دنیا میں سماجی رابطوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پلیٹ فارم پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے 103 ویب پیجز، 78 گروپس، 453 انفرادی اکاؤنٹس اور 107 انسٹا گرام اکاؤنٹس پر مشتمل ایک ایسے ‘نیٹ ورک’ کو معطل کر دیا ہے جو مشتبہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔فیس بک کے مطابق انہوں نے ان مشتبہ اکاؤنٹس کی چھان بین کی تو انہیں معلوم ہوا کہ یہ اکاؤنٹس ’منظم اور غیر مصدقہ رویے‘ کے مرتکب ہوئے ہیں۔فیس بک نے اپنی اس رپورٹ کو ’کووآرڈینیٹڈ ان اتھینٹک بیہیوئر‘ کے عنوان سے شائع کیا ہے یعنی ایک ایسی رپورٹ جو ان اکاؤنٹس کی نشاندھی کرتی ہے جو بڑے منظم طریقے سے چلائے جا رہے ہیں اور عوامی بحث و مباحثے کا رخ موڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔فیس بک نے ان اکاؤنٹس اور صفحات سے متعلق معلومات امریکہ کی سٹینفورڈ یونیورسٹی کے انٹرنیٹ آبزرویٹری گروپ (ایس آئی او) کو فراہم کیں تھیں۔اس گروپ کی جانب سے کی گئی تحقیق میں سب سے اہم قدر مشترک یہ سامنے آئی کہ معطل کیے جانے والے اکاؤنٹس فیس بک کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ‘منظم طریقے سے بڑے پیمانے پر ایسے اکاؤنٹس کو رپورٹ کر رہے تھے جو پاکستان، اسلام، پاکستانی حکومت اور پاکستانی فوج کے خلاف مواد شائع کرتے تھے۔’ایس آئی او کی جانب سے کی گئی تحقیق سے یہ بھی سامنے آیا ہے کہ معطل کیے جانے والے اکاؤنٹس احمدی برادری سے منسلک اکاؤنٹس کو بھی معطل کرنے کے لیے رپورٹ کرتے اور اس نیٹ ورک کے پیجز اور اکاؤنٹس پر شائع مواد پاکستانی فوج، پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تعریف سے بھرے ہوئے تھے۔
پی ٹی آئی اور فوج کے ھمنوا جعلی اکاونٹ فیس بپک نے بند کر دئیے۔ ان اکاونٹس سے فوج کے خلاف سچ لکھنے والے اکاونٹس کی رپورٹس کی جاتی تھیں۔ احمدیوں کے خلاف پراپیگنڈا کیا جاتا تھا۔۔۔اس سے پتہ چلا پی ٹی آئی اور فوجی ھمدرد اکاونٹ جعلی اور معاوضے پر بنائے گئے گدھوں کے…
-
،،،،،،غزل،،،،
دیکھئے آپ کی مرضی پہ نہیں رھنا ھےیہ جگہ چھوڑ بھی جاؤں تو، یہِیں رھنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ آ جاتے ھیں اور ساتھ میں بس جاتے ھیںاب جو رھنا ھے تو بس اپنے تئیں رھنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی اک سمت میں ھونا ھے جو پہلے نہیں ھودُور رھنا ھے کسی کے نہ قریں رھنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری بدصورتی انکار نے لے…
-
حُبّ الوطنی کا فریب۔۔۔ Patriotism
یومِ پاکستان کی بھیڑ چال پر ایک ھیومنسٹ تحریر،،،،،،،،،،،،،نام نہاد حُب الوطنی کے خلاف 10 اھم دلیل پر مبنی نُکات جنہیں، رد کیا ھی نہیں جا سکتا ھے کیونکہ وُہ مشاھدے اور حقائق پر مبنی ھیں۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،1:۔۔ حب الوطنی ،،،جنگ پر آمادہ کرسکتی ھے۔ یہ جنگ دفاعی، یا جارحیت مبنی ھوسکتی ھے۔۔ دونوں صورتوں میں انسانیت…
-
کیا پاکستان واقعی قاتلستان اور پلیدستان نہیں بن چُکا ؟ سچ بولیئے۔۔۔ڈرئیے مت۔۔۔
-
تازہ غذل اگست 2020
دیکھئے آپ کی مرضی پہ نہیں رھنا ھےیہ جگہ چھوڑ بھی جاؤں تو، یہِیں رھنا ھے لوگ آ جاتے ھیں اور ساتھ میں بس جاتے ھیںاب جو رھنا ھے تو بس اپنے تئیں رھنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسی اک سمت میں ھونا ھے جو پہلے نہیں ھودُور رھنا ھے کسی کے نہ قریں رھنا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری بدصورتی انکار نے…
-
بچے کا مسجد میں قتل… مذھبی خبیث لوگ خاموش، توھین مذھب پر بک بک کرنے والے چُپ ھیں
پشاور میں یکہ توت تھانے کی حدود میں منگل کو ایک مسجد سے 12 سالہ بچے کی لاش برآمد ہونے کے بعد مسجد کے پیش امام سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق منگل کو یکہ توت تھانے کو اطلاع موصول…
-
نام نہاد غازی علم دین قاتل کی اصل کہانی
پاکستان میں پچھلے 70 ستر سے پاکستانیوں کو جو جعلی تاریخ پڑھائی گئی جس میں ھندوستان پر حملہ آور ظالم قاتل لُٹیروں بادشاھوں کو ھیروز بنا کر پیش کیا گیا۔اسی تاریخ کے ذیلی حصے میں ھر وہ بات توڑ مڑوڑ کر پیش کی گئی جس میں اسلام میں گھیراو جلاو فساد تلوار کا دخل ھو۔۔عمومی…
-
عفاف اظہر کینیڈا کا سوشل بلاگ
فطرت .. جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے .. ذرا غور کریں تو کسقدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے ..اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول ..بظاھر دیکھا جائے تو انڈا توڑنا ہمارے لئے…
-
ستارہ لکیر چھوڑ گیا ، تجزیہ، تنقید
جہان ِ حیرت کا مسافر ۔ رفیع رضا عرفان ستار۔۔۔۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی باق نہیں کہ میں نے اب سے پہلے رفیع رضا کو پڑھنے کی طرح نہیں پڑھا تھا۔ اسی طرح پڑھا تھا جیسے فیس بک پر سب پڑھتے ہیں۔ ایک عرصے تک تو رفیع میری فرینڈز لسٹ میں بھی شامل نہیں…
-
شعر، عروض، اوزان، تقطیع،شعریت
شعر، شعریت، شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان تینوں چیزوں کی کوئی عالمی تعریف متعین کرنےمیں تمام زبانوں کے ادب ناکام ھو گئے ھیں۔۔۔جدیدیت کے نام پر کلاسیکی درجہ بندی کو قریبآ ۷۰ برس پہلے دنیا بھر میں چیلینج کر دیا گیا تھا۔۔۔اسی طرح جب فرانس میں کہا گیا کہ دیکھو انگریزی شاعری کو آج، بلینک ورس کے نام پر…
-
کافر و گستاخ عفاف اظہر کا کالم
کافر و گستاخ زمین کا پہلا گستاخ اس آدم کا اپنا ہی باپ بابا آدم تھا …. … اور پھر ابن آدم کی گستاخیوں کی یہ داستان کبھی کہیں رکی نہ تھمی … بس ایک تواتر سے چلتی ہی چلی گئی …سائنس ، فلسفہ ، فکر ہو یا پھر مذا ہب و عقائد ..یہ گستاخانہ…
-
فریحہ نقوی کی شاعری پر تبصرہ۔۔ رفیع رضا
فریحہ نقوی کہتی ھے سُنا ہے اب ھمارے پیش رَو بھی ھماری.. پیروی کرنے لگے ھیں
-
فریحہ نقوی کی شاعری پر تنقید
شاعری ، فنونِ لطیفہ کی ایسی جہت ھے جو زندگی کے ایسے گوشوں تک بھی رسائی حاصل کرلیتی ھے جن کا بیان دوسرے کسی فنِ لطیف کے ذریعے ناممکن ھوتا ھے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو آمریت طبع حکمران فنون لطیفہ کا گلا سب سے پہلے گھونٹتے ھیں، کیونکہ عوام کے جسموں کے ساتھ اُنکی…
-
ماہِ نخشب، کی اصل سائینسی حقیقت۔۔ رفیع رضا
پس پاکستان کے نام نہاد سکالرز ریٹائیرڈ کرنل جنرل اور پانی سے کار چلانے کے دعوے کرنے والے سائینسدان اور جنّوں سے انرجی بنانے کے دعوے والے عوام پر رحم کریں۔اور سائینسی حقیقتوں کو جادو ٹونے سے مت مِلائیں۔تصویر سے عکسی فریب کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
-
بھلے شاہ کہندے نے۔۔۔۔ شاعری بلھے شاہ
بلھے شاہ کی شاعری۔۔۔۔ بلھے شاہ کہندے نے