پرچہ لیک ھو گیا ھے۔۔۔یہ لیں۔۔۔۔۔۔۔مین پوسٹ کر رھا ھُوں،،،،،،،،،،”پرچہ سٹریٹیجک سٹڈیز” پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکولپی ایم اے لانگ کورس 117پیپر III:سٹریٹیجک سٹڈیزتھرڈ ٹرم:خزاں 2021کل نمبر:100وقت:دو گھنٹے چالیس منٹ نوٹ:کوئی سے پانچ سوالات حل کریں۔تمام سوالات کے نمبر برابر ہیں سوال نمبر ایک (الف) "بلڈی سویلین” کون ہوتا ہے۔عاصمہ جہانگیر کی فیسبک/ٹویٹر کور فوٹو کے […]