Author: سلسلہ ڈاٹ کام
-
اقبال ترقی پسندوں کے حضور۔۔۔ تاریخی مغالطے اور حقیقت پہلا حصہ،،، از رفیع رضا
اقبال اکیڈمی نے حکومت کی منشا اور ارادے کے تحت اقبال کی زندگی ، حالاتِ زندگی ، شاعری اور نثری بیانات و تقاریر کی روشنی میں سر محمد اقبال (علامہ اقبال) کی کُل شخصیت کے خدوخال ایسے بنائے یا بنانے کے لئے معاون معلومات و واقعات و تحاریر کو پیش کیا جن کے ذریعے سر…
-
مسلمان اور سائنس۔۔۔پرویز امیر علی ہود بھائی
اس میں کوئی شک نہیں کہ کرہ ارض پر تمام ممالک میں سے اسلامی ممالک سائنس کے میدان میں سب سے پسماندہ ہیں۔ اس کمزوری کے خطرات کو واضح کرنے کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ آج کل کے زمانے میں کسی معاشرے کی بقا کا انحصار اس میں موجود سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی و…
-
سلسلہ ڈاٹ کام۔۔۔ حقیقت کی روشنی کا سلسلہ
سلسلہ ڈاٹ کام کا بنیادی مقصد ادب اور شاعری کے ذریعے روشن خیالی اور علم کی ترویج ہے۔ اسکے علاوہ مشعال خان لائبریری کے ذریعے اہم ترین کتابوں کو ڈیجیٹل شکل میں قارئین تک مفت فراہم کرنا ہے تاکہ ترقی یافتہ سوچ کو معاشرے میں پروان چڑھایا جا سکے۔ اس ویب سائیٹ اور اسکے تمام…
-
بھاویں مسجد جا کے، بھاویں ‘کلا کر
بھاویں مسجد جا کے، بھاویں ‘کلا کر۔ ‘نور محمدا’ ہن توں اﷲ اﷲ کر۔ من چوں ملبہ کڈھ کے سٹّ برائی دا، لین لئی ناں ربّ دا صاف مسلا کر۔ پے نہ جاوے جھلنی آخر نوں فٹکار، بہتا نہ بیتھوہا کم کولاّ کر۔ جے یگاں تکّ رکھنے جگّ تے جیوندا ناں، چنگے کم نوں کہہ…
-
سفرنامے از عمر خیام
یہ بھی ایک یادگار سفر تھا ہم صبح ھوٹل سے نکلے تھے۔ استنبول کی مشہور بلیو مسجد، سینٹ صوفیہ کا گرجا دیکھ چکا تھا۔ ان دونوں کے سامنے فوٹو بھی بنوا چکا تھا۔ مسجد میں دو نفل بھی پڑھ آیا تھا کہ چلو سفر کی برکت کیلیئےا چھے ہیں۔ استنبول کا مشہور گرینڈ بازار بایاں…
-
پاکستان کی سیاحت
پاکستان کے مختلف علاقوں کی سیاحت پر میرا ایک بلاگ ہے۔ اس میں درج معلومات اگر کسی کے کام آجائیں تو خوشی ہوگی۔اس بلاگ میں مہینوں کی عرق ریزی اور بہت محنت سے مواد جمع کیا ہے۔ ایک ایک علاقے پر نہایت توجہ سے قدم بہ قدم تفصیل سے لکھا ہے۔ عدم فرصت کے باعث…
-
لاہور ادبی میلہ شروع، کئی ممالک سے ادیب شریک
لاہور میں چوتھا سالانہ ادبی میلہ جاری ہے جس میں امریکا، برطانیہ، افغانستان، بھارت اور مصر سمیت دنیا کے کئی ملکوں سے ادیب ، دانشور اور فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ طے شدہ پروگرام کے برعکس یہ میلہ ایک دن کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ یہاں پاکستانی ادیب محمد حنیف کے ساتھ ساتھ جنوبی…
-
ایران سیاحت کے نئے دریچے کھولنے کی کوششوں میں
جوہری ڈیل کے بعد اقتصادی پابندیوں کے خاتمے سے ایران نے سیاحت کو خصوصی فروغ دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ گزشتہ کئی ایرانی حکومتوں کے دور میں خاص طور پر ایرانی سیاحتی صنغعت کو نظرانداز کیا گیا تھا۔ متنازعہ ایرانی جوہری پروگرام پر گزشتہ برس جولائی میں عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے معاہدے…
-
راستے روکنے کا جرم … !
راستے روکنے کا جرم … ! اسلام دین فطرت اور فطرت انسانی آسانی کی متقاضی ہے اسی لیے حدیث مبارکہ میں آتا ہے ” دین میں آسانی ہے ” قرآن مجید میں الله تعالیٰ کا ارشاد ہے : ﴿ماجعل علیکم فی الدین من حرج﴾․(حج:7 یعنی الله تعالیٰ نے دین اسلام میں مشقت اور تعب نہیں…
-
ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون
وَجَعَلْنَا مِنْ بَيْنِ اَيْدِيْ۔هِ۔مْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِهِ۔مْ سَدًّا فَاَغْشَيْنَاهُ۔مْ فَهُ۔مْ لَا يُبْصِرُوْنَ (9) ویلین ٹاین ڈے کے حوالے سے لکھا گیا ایک تحقیقی مضمون سو سمار کے پیروکار … ! عمومن پہاڑی یا ریتیلے علاقوں میں ایک جانور اگوانا (iguana) کے نام کا پایا جاتا ہے جو چھپکلی کی نسل کا ایک رینگنے والا جانور…
-
قوانین اسلامی اور صنف نازک … !
قوانین اسلامی اور صنف نازک … ! اس مادی دنیا میں رہنے والے انسان جب ایک (society) کا حصہ بنتے ہیں اور جب وہ ایک بڑی (community) تشکیل دینے جاتے ہیں تو انکے درمیان اعتدال قائم رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے ورنہ انسان کی فطرت اسے مجادلے اور مناقشے پر ابھارتی ہے . اس عدل…
-
ہر 4 سال بعد فروری میں اضافی دن کیوں ہوتا ہے؟
جیسا آپ سب کو ہی معلوم ہوگا کہ اس سال فروری کا مہینہ 29 دنوں کا ہے اور ایسا 4 برس بعد ہورہا ہے، تاہم ایسا کیوں ہوتا ہے اور کب سے ہورہا ہے؟ ہوسکتا ہے بیشتر افراد کو اس کی وجہ معلوم ہو مگر جو نہیں جانتے وہ جان لیں کہ ہر 4 سال…
-
اگر زمین بلیک ہول میں گرجائے تو ۔۔۔
بلیک ہول ایسے مرتے ہوئے ستارے کو کہتے ہیں جس کی کششِ ثقل اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ خود اس سے روشنی باہر خارج نہیں ہوپاتی اور وہ باہر سے ایک سیاہ دائرے کی مانند نظر آتے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ ممکن نہیں لیکن اگر ہماری زمین کسی طرح بلیک ہول میں…
-
13 ارب سال تک ڈیٹا محفوظ کرنے والی ڈسک تیار!
یونی ورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن برطانیہ کے ریسرچرز نے پانچ ڈائی مینشن اسٹوریج ڈسک ایجاد کی ہے جو 360 ٹیرا بائٹس فی ڈسک ڈیٹا جمع کر سکتی ہے۔ یہ ڈسک 1000 ڈگری درجہ حرارت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اور کمرے کے درجہ حرارت (زیادہ سے زیادہ 190 ڈگری ) پر 13ارب سال…
-
ایک صدی بعد آئن اسٹائن کا کشش ثقل سے متعلق نظریہ درست ثابت ہوگیا!
خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کی نشاندہی بلیک ہولز کے اتصال سے خارج ہونے والی کششِ ثقل کی لہریں امریکہ میں دو الگ الگ ’لیگو‘ تجربہ گاہوں میں محسوس کی گئیں خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کی تلاش کے لیے جاری عالمی کوششوں سے منسلک سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے کششِ…
-
انٹرنیٹ پروٹوکال
انٹرنیٹ پروٹوکال ( آئی پی ) اُن نیٹ ورکڈ کمپیوٹروں کی پروٹوکال ہے جو پیکیٹ سوئچینگ کمیونیکیشن استعمال کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ پروٹوکال میں سورس ہوسٹ اور ڈیسٹینیشن ہوسٹ کا ایڈریس مقررہ لمبائی کا ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پروٹوکال ، ڈیٹا گرام کو سورس ہوسٹ سے ڈیسٹینیشن ہوسٹ بھیجتی ہے۔ ڈیٹا گرام، ڈیٹا کے بلاک کو…
-
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال
مقدمہ 1 ۔ عنوانات 1.1 ۔ موجب 1.2 ۔ وسعت 1.3 ۔ اس دستاویزسےمتعلق 1.4 ۔ انٹرفیسیس 1.5 ۔ آپریشن 2 ۔ فلاسفی 2.1 ۔ انٹر کنیٹ سسٹم کےعناصر 2.2 ۔ آپریشن کا ماڈل 2.3 ۔ ہوسٹ کاماحول 2.4 ۔ انٹرفیسیس 2.5 ۔ دوسری پروٹوکل سےنسبت 2.6 ۔ معتبر کیمیونیکیشن 2.7 ۔ کنیکشن ملانا اور…
-
اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔
اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ؟ اس سے کیا مراد ہو گی کے کمپیوٹر کو کیا سمجھنا کیوکے وہ تو پروگرام کو چلا رہا ہے تو پروگرامز کو سمجھنا چاہیے نا !!! بلکل ٹھیک مگر ۔۔ ہم جتنا اپنے کمپیوٹر کو اس کے آپریٹنگ سسٹم کی مد میں اپنے کنٹرول میں رکھ کر سمجھ رہے ہوں…
-
الف لیلہ و لیلہ
غیب کی باتیں تو خدا بہتر جانتا ہے، لیکن پرانے قصے کہانیوں میں یوں بیان کیا جاتا ہے کہ اگلے زمانے میں بنی ساساں کا ایک بادشاہ تھا۔ اس کی حکومت جزائر ہند اور چین تک تھی اور اس کی فوجوں اور باج گزاروں اور شان و شوکت کی کوئی انتہا نہ تھی۔ اس کے…
-
باغ و بہار
نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی کہ جیسے خوش نما لگتا ہے دیکھو چاند بِن گہنے خبر گیری میں ضیافت کے لگ رہی ہے اور تاکید ہر ایک کھانے کی کر رہی ہے کہ خبردار بامزہ ہو اور آب و نک بو باس درست رہے، اس محنت سے وہ گلاب سا بدن…